Taiser Town Scheme 45 Current Information Latest update || Sale and purchase ki Current position
Автор: property information
Загружено: 2024-11-23
Просмотров: 3961
Описание:
#property_information
#TaiserTownCurrentupdates
#Taiser_Town_scheme45
#phase1_2Currentupdates
_________________________
تیسرٹاؤن_اسکیم45
(1) صحیح وقت پر کیا فیصلہ اپ کو نقصان سے بچا سکتا ہے?
اگر اپ انویسٹمنٹ کر رہے ہیں تو اپ نے جب مارکیٹ ڈاؤن ہے اس میں اپ نے انویسٹمنٹ کرنی ہے وہ صحیح وقت ہے اور بیچنا جب مارکیٹ چل جائے مارکیٹ بہتر اور مارکیٹ میں تیزی ہو جب بیچ کے فارغ ہو جائیں تیز مارکیٹ میں خریداری نہیں کی جاتی ہے ہمیشہ جو خریداری کی جاتی ہے وہ ہمیشہ مارکیٹ ڈاؤن کی صورت میں کی جاتی ہے
تیز مارکیٹ میں بیچنے کا صحیح وقت ہے اور مارکیٹ ڈاؤن ہو تو اس وقت انویسٹمنٹ کرنے کا صحیح وقت ہے
(2) وہ کونسا فیز ہے جو بہتر ہو سکتا ہے?
مستقبل میں فیز1 بہت اچھا ہو سکتا ہے اس کی وجوہات یہ ہیں کہ یہاں پر جو یوٹلٹیز ہے پانی بجلی گیس کی جو سہولیات ہیں وہ بہت جلد انے والی ہیں اس پر ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کام کرنے جا رہا ہے اور ڈے By ڈے جو اس کی میٹنگس بھی کی جا رہی ہیں اور ان میں سیکٹر جو ہے 79 80 76 اور 88 بہتر کنڈیشن میں ہے کیونکہ یہاں پہ گھروں کی تعمیرات بھی ہو رہی ہے اور ان سیکٹروں میں انویسٹمنٹ کا موقع بھی بہت برائیڈ ہے اور باقی جو پیچھے کے سیکٹر ہیں 73 74 81 72 65 یہ بھی بہت اچھے سیکٹر ہیں ان میں ابھی موجودہ صورتحال میں کافی اچھا ریٹ بڑا ہے
اور فیز2 کے اندر جہاں فزیکل پوزیشن ہے وہ اپ کو مستقبل میں بہتر بینیفٹ دے سکتے ہیں ان میں سیکٹر 95,21,22,17,18,30,49B ہے
فیز 1.2 کے ان سیکٹروں میں اپ انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں جس میں اپ کو اچھا اور بہتر پرافٹ مل سکتا ہے
____________________________________
خوش آمدید*
میں اسکیم45کی سوسائٹی
گلشن معمار
گارڈن سٹی
تیسرٹاؤن_اسکیم45
فیز1,2
کارٹج انڈسٹری سیکٹر
سیل پرچیز اور یہاں کی
کرنٹ معلومات کرنٹ پوزیشن اور ترقیاتی کاموں کرنٹ ریٹ کے بارے میں انفارمیشن دیتا ہوں,
مزید اور بہترمعلومات کے لیے کانٹیکٹ پر رابطہ کریں
Muhammad kashif khan
#M2443 Property information
Contact
https://wa.me/923372100066
https://wa.me/923132880777
________________________
#property_information
#Taiser_Town_Scheme45
#malirdevelopmentauthority
#investment_Scheme_45
#currentpositionTaiserTownMarket
#MDATaiserTown
#utilitynewsTaisertown
#Current_position_Taiser_Town
#latestupdateTaisertown
#Today_RatesTaiserTown
________________________
(1) #Youtubelink
/ @propertyinformation2443
________________________
(2) #Facebookpage
https://www.facebook.com/profile.php?...
________________________
(3) #Facebook
https://www.facebook.com/kashif.albar...
________________________
(4) #WhatsAppLink
https://wa.me/923372100066
_______________________
(5) #whatsappchannellink
https://whatsapp.com/channel/0029VaBk...
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: