بسنت (پتنگ بازی کے دن) کی حقیقت | تاریخی و شرعی حیثیت | قاری ابو محمد سلفی حفظہ اللہ
Автор: Soulful Horizons
Загружено: 2026-02-10
Просмотров: 45
Описание:
بسنت (پتنگ بازی کے دن) کی حقیقت | تاریخی و شرعی حیثیت | ابو محمد سلفی حفظہ اللہ
بسنت (پتنگ بازی کا دن) برصغیر میں منایا جانے والا ایک معروف تہوار ہے، مگر کیا یہ اسلام میں جائز ہے؟
اس بیان میں محترم ابو محمد سلفی صاحب حفظہ اللہ بسنت کی تاریخی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت کو قرآن و سنت کی روشنی میں واضح فرماتے ہیں۔
یہ ویڈیو ہر مسلمان کے لیے نہایت اہم ہے تاکہ وہ رسم و رواج اور دینِ اسلام کے واضح احکامات میں فرق کو سمجھ سکے۔
#soulfulhorizon
#islmic
#speech
#پتنگ_بازی
#شرعی_حیثیت
#اسلامی_بیان
#ابو_محمد_سلفی
#بدعات
#قرآن_و_سنت
#اسلامی_اصلاح
#BasantInIslam
#KiteFlying
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: