نماز جنازہ کی تکبیرات کی رہنمائی: نبی کریم ﷺ اور صحابہؓ کا عملی طریقہ. پارٹ (1)janaza ki takbeerat
Автор: Humjana Information World
Загружено: 2026-01-08
Просмотров: 1764
Описание:
📖 تعارف:
نماز جنازہ اسلام میں ایک اہم عبادت ہے، جس میں نبی کریم ﷺ اور صحابہؓ نے مختلف موقعوں پر عملی رہنمائی دی۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو دکھائیں گے کہ نماز جنازہ میں تکبیرات کتنی ہیں اور ان کا طریقہ کس طرح سے ہںے نبی کریم ﷺ اور صحابہؓ کا عمل کیا تھا.
🌙 نماز جنازہ میں مختلف تکبیریں — احادیث کا کچھ ریکارڈ
1️⃣ چار (4) تکبیریں
صحیح بخاری:
حدیث 1245، 3879
عربی: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ… فَكَبَّرَ أَرْبَعًا
اردو: نبی ﷺ نے نجاشی پر نماز جنازہ پڑھی اور چار تکبیریں کہیں۔
صحیح مسلم: حدیث2211
سنن ابی داود: حدیث 3194
مسند احمد: حدیث 7763، 8566، 9644، 9661، 19681
المستدرک حاکم: حدیث 1330
المعجم الزوائد: 4128، 4167، 4178, 4177، 4179، 4185، 4193، 15851
صحیح ابن حبان: 3087، 3092، 3100، 3102
سنن البیہقی: 6923، 6934، 7002، 7019
المصنف ابن ابی شیبہ: 11541، 11545، 11549، 11553، 11558، 11560، 11562, 12054
2️⃣ پانچ (5) تکبیریں
صحیح مسلم: 2216
جامع ترمذی: 1023
سنن ابی داود: 3197
سنن نسائی: 1984
مشکوة المصابیح: 1653
مسند احمد: 12054، 19527، 23841
سنن ابن ماجہ: 1505، 1506
المعجم الزوائد: 4173، 4178، 4202
المصنف ابن ابی شیبہ: 11566، 11568، 11569، 11572، 11831,11573, 11577
نوٹ: بعض روایات میں 5 تکبیریں حضرت علیؓ یا رسول ﷺ نے کہا۔
3️⃣ چھ (6) تکبیریں
المعجم الزوائد: 4174
المصنف ابن ابی شیبہ: 11553، 11573، 11582، 11584
4️⃣ سات (7) تکبیریں
المستدرک حاکم: 4895
المعجم الزوائد:4177, 4178، 10100
المصنف ابن ابی شیبہ: 11578,1577,37941
حضرت علیؓ کے اعمال: سہل بن حنیف کے جنازے پر سات تکبیریں۔
5️⃣ نو (9) تکبیریں
المعجم الزوائد: 4177، 10107، 14791
المصنف ابن ابی شیبہ: 11577، 37941
**حضرت علیؓ نے اہل بدر کے جنازے پر نو تکبیریں کہیں۔
✅
#HumjanaInformationWorld
#IslamicKnowledge
#UrduIslamic
#Quran
#Hadith
#AhlSunnat
#DeeniBayan
#IslamicShorts
#IslamicVideo
#IslamicReminder
#UrduBayan
#IslamicPakistan
#IslamicYouTube
#MuslimWorld
#IslamicChannel
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: