Roza mein kin chizon se bachna chahiye
Автор: Sabra Shabbir islamic
Загружено: 2026-02-22
Просмотров: 4
Описание: روزہ صرف بھوکا اور پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ اپنے نفس کو قابو میں رکھنے کا بھی نام ہے۔ ہمیں روزے کے دوران جھوٹ، غیبت، گالی گلوچ، لڑائی جھگڑا اور بری باتوں سے بچنا چاہیے۔ اسی طرح آنکھوں، کانوں اور زبان کا بھی روزہ ہونا ضروری ہے، یعنی ہر گناہ سے دور رہیں۔ اگر ہم ان چیزوں سے نہیں بچتے تو روزے کا اصل مقصد حاصل نہیں ہوتا۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: