"ستروب لہ: بلتستان میں 21 جون کی انوکھی روایت اور بیانگس کی تیاری" village life in gb
Автор: Karim Bari
Загружено: 2025-06-25
Просмотров: 726
Описание:
village life in gb
بلتستان کی نایاب روایت "ستروب لہ" ہر سال 21 جون کو منائی جاتی ہے، جب جو کی فصل تیار ہو جاتی ہے۔ اس دن بیانگس نامی خصوصی پیسٹری تیار کی جاتی ہے، جو نہ صرف ثقافتی لحاظ سے اہم ہے بلکہ شکر گزاری اور صدقے کی بھی علامت ہے۔
ویڈیو میں دیکھیں کہ یہ روایت کیسے نبھائی جاتی ہے اور بلتستان کے لوگ فصل کی خوشیوں کو کیسے مناتے ہیں۔
#ستروب_لہ #بلتستانی_روایت #بیانگس #جو_کی_فصل #بلتستان_ثقافت #VillageLifeInGB123
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: