یوم شہداء پولیس
Автор: Abid Aziz Abil
Загружено: 2024-08-06
Просмотров: 161
Описание:
تونسہ شریف
یوم شہدا پولیس کے حوالے سے کلمہ چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔شہدا کے تصاویر رکھ کر شمعیں روشن کی گئیں
یوم شہدا پولیس کے حوالے کلمہ چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں اسسٹنٹ کمشنر تونسہ اظہر طارق وٹو،
ڈی ایس پی تونسہ شہزاد فیض ،
سماجی کارکن راشدہ بھٹہ ، ٹریفک پولیس ،ڈولفن فورس ایلٹ فورس کے جوانوں شہریوں اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی اور شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں ۔ اس موقع پر تقاریر کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ اظہر طارق وٹو، ڈی ایس پی شہزاد فیض اور سماجی کارکن راشدہ بھٹہ و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے شہدا کو نہیں بھولتے جن کی قربانیوں کی وجہ سے آج ملک میں امن و امان قائم ہے۔انہوں نے کہا کہ شہدا ہمارے دلوں میں رہتے ہیں جنکی وجہ سے آج ملک میں امن و امان قائم ہے انکی فیملیز کی عزت ہم سب پر فرض ہے۔ وطن عزیز کی خاطر انکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: