Smoking Causes Breathing Problems? | سیگریٹ سے سینے میں سیٹی کیوں؟
Автор: Dr. Akhtar Ali Chadhar MBBS FCPS
Загружено: 2026-01-27
Просмотров: 41
Описание:
اس ویڈیو میں Dr Akhtar Ali Chadhar وضاحت کر رہے ہیں کہ سیگریٹ نوشی سے سانس کے مسائل اور سینے سے سیٹی کی آواز کیوں آتی ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
🔹 سینے سے سیٹی کی آواز کیوں آتی ہے؟
🔹 کیا سیگریٹ چھوڑنے سے سانس کی تکلیف ٹھیک ہو سکتی ہے؟
🔹 اس مسئلے کا درست اور محفوظ علاج کیا ہے؟
🔹 کیا سیگریٹ چھوڑنے کے لیے نسوار یا کوئی اور تمباکو استعمال کرنا درست ہے؟
یہ ویڈیو ان افراد کے لیے مفید ہے جو کئی سالوں سے سیگریٹ نوشی کر رہے ہیں اور اب سانس کی تکلیف، سینے میں بھاری پن یا سیٹی کی آواز محسوس کر رہے ہیں۔
👨⚕️ Dr Akhtar Ali Chadhar
چیسٹ، الرجی اور دمہ کے ماہر
🏥 CHADHAR CLINIC & DAMA ALLERGY
VACCINE CENTER
🗓 اوقات کار (SCHEDULE)
SATURDAY – Main Qaboola Road, Arifwala
SUNDAY – Pirmahal Road, Rajana
MONDAY – Multan Road, Chichawatani
TUESDAY – Chichawatani Road, Burewala
📞 Contact:
0305-1232525
0327-1232525
0306-2800578
▶️ مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔
#allergyvaccine #allergy #allergytreatment #allergenimmunotherapy #allergicasthma #asthma #childhealth #coughinkids #doctoradvice #eyes
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: