محتسب اعلیٰ پنجاب ضلع حافظ آباد جناب رانا فضل عباس صاحب مزدوروں اور غریبوں کے لئے رحمت کا فرشتہ
Автор: TMP NEWS
Загружено: 2026-01-23
Просмотров: 6
Описание:
خبر شامل کرتے ہیں ٹی ایم پی نیوز چینل کے سٹوڈیو سے رخ کرتے ضلع حافظ آباد کا ہمارے بیورو چیف حاجی امداد اللہ حجازی کی رپورٹ کے مطابق
صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب ضلع حافظ آباد
جناب رانا فضل عباس صاحب مزدوروں اور غریبوں کے لئے رحمت کا فرشتہ بن کر حافظ آباد آئے ہیں مزدوروں کا کہنا ہے کہ حافظ آباد کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ایسا بندہ آیا ہے جو واقع ہیں فلاح انسانیت کے لیے کام کرتاہے
جو لوگ اداروں سے مایوس ہو چکے تھے ان لوگوں کے بھی قانون کے مطابق مسئلے حل ہوئے ہیں غریب لوگ اور مزدور طبقہ رانا فضل عباس صاحب کو دل سے دعائیں دے رہےہیں کہ اللہ تعالیٰ ایسے نیک آفیسر کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
بھٹہ مزدور یونین حافظ آباد کے صدر غلام عباس حیدری کی کاوشوں سے یہ ممکن ہوا اور
صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب ضلع حافظ آباد
جناب رانا فضل عباس صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اور ان کی خدمات کو سراہا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: