YouTube star Chandu mehar is coming Back soon / 2020 کے بعد چندو کی زندگی کیسے گزر رہی
Автор: Europe Info Tv (Discovery Channel)
Загружено: 2026-01-05
Просмотров: 2437
Описание:
YouTube star Chandu mehar is coming Back soon / 2020 کے بعد چندو کی زندگی کیسے گزر رہی
السلام علیکم ناظرین امید کرتا ہوں کہ اپ دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی بالکل خیریت سے ہوں اج کی اس ویڈیو میں میں اپ کو بتاؤں گا کہ میرے ساتھ ویڈیو بنانے والا لڑکا جس کا نام چندو مہر تھا
وہ 2020 کے بعد کیمپ سے کسی دوسرے شہر ریمینی میں ٹرانسفر ہونے کے بعد کیا کیا کر رہا ہے اور کیا اس کو ڈاکومنٹ ملے ہیں یا نہیں اگر ملے ہیں تو کتنے سال والے ملے ہیں اس نے لائسنس کیسے حاصل کیا اور اٹالین پکے ڈاکومنٹ کیسے حاصل کیے زبان کے ڈپلومے حاصل کرنے کے اس کو کیا فائدے ملے اور اب تک اس نے کتنے پیسے کما لیے ہیں اٹلی میں ا کر جو جو مشکلات اس نے دیکھیں ان مشکلات میں اس کو سب سے زیادہ مشکل کون سی محسوس ہوئی
اور بھی بہت سی معلومات کے لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں اور بیل ائیکن کو بھی ضرور پریس کر دیں تاکہ ہر نئی انے والی ویڈیو اپ دوستوں تک بروقت پہنچ سکے بہت شکریہ
,#europeinfotv #Chandumehar
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: