Peer ki Tasveer Dekhen Gay || Arifana Kalam 2020 || Lasani Sarkar Videos || Sufi Ki Baatein
Автор: Sufi ki Bateein
Загружено: 2020-04-08
Просмотров: 43920
Описание:
#ArifanaKalam #PeerKiTasveer
#LasaniSarkar #SufiKiBaatein
/ sufi-ki-baatain-1184469891719334
انسانیت پہلے آتی ہے اور مذاہب بعد میں آتے ہیں. (لاثانی سرکار )
لاثانی سرکار صاحب نے باطنی طور پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اجازت سے 1993 میں اعلان کیا.
کہ کسی بھی مذہب اور مسلک سے تعلق رکھنے والا شخص ایک ماہ اللہ کے فقیر لاثانی سرکار سے تعلق قائم کر کے دیکھ لے انشاءاللہ اُسے راہِ حق کی تصدیق ہو جائے گی.
اور 1993 سے اج تک 50،000 سے زیادہ غیر مسلم لاثانی سرکار کے دستِ حق پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے ہیں. جس میں قادیانیوں کی بھی بڑی تعداد ہے جو کہ لاثانی سرکار تربیت کے بعد حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کر چکے ہیں.
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹر انٹرنیشنل نہ صرف پاکستان میں بلکہ پاکستان سے باہر بھی اپنی مدد آپ کے تحت مخلوق خدا کی خدمت میں دن رات مصروف ہے.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: