#ہڈیوں
Автор: @Tasneem786
Загружено: 2026-02-08
Просмотров: 221
Описание:
#ہڈیوں کیلئے کامیاب نسخہBones pain relief 😮💨 # formula#trending #urdu #quotes
#youtubevideos
Description:-
——————-
تمام ہڈیوں کے درد کا بہترین حل: تمام اشیاء کا پاؤڈر بنا کر اچھی طرح ملا لیں۔ ایک چائےچمچ صبح اور ایک چائے کاچمچ شام کو ایک کپ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ اس طرح آپ کو کچھ دنوں میں فائدہ ہو جائے گا اور آپ کی تمام ہڈیوں کے درد کی شکایت دور ہو جائے گی
چاروں گوندعام طور پر(, کتیرا,گوندکیکر,گوند ببول,اور،گوند چہارہ کا مجمعہ )اپنی طاقتور غذائی اورطبی خصوصیات کی بنا پر"سپرفوڈ"suoper food مانے جاتے ہیں
چاروں گند خاص طورپرگوند کیکرہڈیوں کو مضبوط بنانے جوڑوں کے درد سے نجات دلانے میں بے حد مفید ہراس میں میگنیشیم اورکیلسیمہڈیوں کی کثافت کو بہتر بناتے ہیں السی ہڈیوں کی صحت کے لئے مفید ہے
السی میں مناسب مقدار میں کیلسیم پایا جاتا ہےجو ہڈیوں کومضبوط بنانے میں اور کمزوری سے بچانے میں مدد دیتا ہے میگنیشیم اور فاسفورس یہ دونوں معدنیاتہڈیوں کی ساخت اور مضبوطی کے لئےضروری ہیں اور السی میں یہ وافر مقدار میں موجود ہوتےہیں
جوڑوں اورہڈیوں کی تکلیف میں کمی آتی ہے کلونجی میں ایسےمنرلز پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں کومضبوط بنانے میں مدد دیتے ہیں
باقاعدہ استعمال ہڈیوں کی کثافت برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے,جس سے اسٹیوپوروسس(ہڈیوں کی کمزوری)کا خطرہ کم ہو سکتا تل میں صحتمند چکنائی,پروٹین اور کیلوریز ہیں جو جسم کو توانائی فراہم کرتی ہیں اور کمزوری دور کرتی ہیں
تل میں کیلسیم,میگنیشیم اور فاسفورس کی اچھی مقدار ہوتی ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتی ہے۔
بادام ایک نہایت مفیداور غزایت سے بھر پورمیوہ ہے اس میںکیلسیم اور فاسفورس ہوتا ہےجو ہڈیو کو مضبوط بناتاہے
Hashtags:-
——————
#youtubevideo
#youtuber
#trending
#urdu
#quotes
#quoteoftheday
#urduquotesonlife
#motivation
#homeremedies
#BonePainRelief
#BoneHealth
#NaturalPainRelief
#HomeRemedies
#JointPainRelief
#HealthyBones
#AyurvedicRemedies
#HerbalHealing
#InflammationRelief
#HolisticHealth
#PainManagement
#WellnessJourney
#SelfCareHealing
#CalciumRich
#VitaminDHealth
#TurmericHealing
#GingerRemedy
#EpsomSaltBath
#NaturalWelln
#kalongi
#suranjan sheerien
#Alsi
#4 types gum
#4 types of magaz seeds
#Kaddu seeds
#pumpkin seeds
#tileshop
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: