دن کی محنت، پھر بھی ویوز نہیں؟ | New YouTuber Reality | Daily Vlog
Автор: Garments Ustad
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 1354
Описание:
میں پچھلے سات دن سے یوٹیوب پر مسلسل் روز ویڈیو اور شارٹس اپلوڈ کر رہا ہوں، لیکن ویوز وہ نہیں آ رہے جو میں سوچ رہا تھا۔
اس ولاگ میں میں ایمانداری سے اپنا تجربہ، غلطیاں اور سیکھنے والی باتیں شیئر کر رہا ہوں، تاکہ جو نئے یوٹیوبرز ہیں وہ مایوس نہ ہوں۔
اگر آپ بھی نیا چینل شروع کر رہے ہیں، یا ویوز نہیں آ رہے، تو یہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، چینل سبسکرائب کریں اور اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔
#DailyVlog
#NewYouTuber
#YouTubeJourney
#NoViewsProblem
#StrugglingYouTuber
#VloggingLife
#YouTubeTips
#SmallYouTuber
#PakistanVlogger
#Motivation #hosierybusiness #pakistangarments #wholesalegarments
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: