ولیل میں ہے زلف محمد کا ترنم | walial ma ha zulf Muhammad ka taranam | naat by Qazi Qatada
Автор: Hakeem Qazi Muhammad Tayyab Qureshi official
Загружено: 2022-01-27
Просмотров: 575
Описание:
واللیل ،، میں ہے زُلفِ مُحمّد کا ترنم
والشّمس ،، میں رخسارۂ احمد کا ترنّم
والفجر ،، میں ہے صُبحِ رِسالت کی بشارت
والعصر ،، میں ہے دورِ نبّوت کی بشارت
ہر پھول میں ہے روئےِ مدینہ کا تبسُّم
شاخوں کی لچک میں قد آقا کا تکلُّم
یا سین ،، سے مولا نے کبھی اُس کو پُکارا
حا میم ،، کو بھی اور کبھی ،، طا سین ،، اشارا
یہ رُمز ہیں کچھ عاشق و معشوق کے مابین
سمجھا ہے جسے خلق میں اِک سرورِ کونین
والنّجم ،، میں ہے برقِ نگاہ اُس کی نمودار
والارض ،، میں بھی صبرُ تحمّل کی ہیں آثار
الصلاۃ والسلام علیک یاسیدالمرسلیین
💙💙فِدَاکَ اُمِّی واَبِی وَ رُوحی وَجَسَدِي واَھلِی ومَالِی یَا رَسُولُ اللّٰه ﷺ💙💙
کوئی سا بھی درودِپاکﷺ جو آپ محبت سے پیارے آقاکریمﷺ کی خدمت اقدس میں بطور تحفہ پیش کرنا چاہیں، پڑھ کے comments میں تعداد بھیج دیں۔ سلامت رہیں۔ جزاکم اللّٰہ خیرا.
#سیدنا_محمد_صلی_اللّٰہ_علیہ_و_آلہٖ_وسلم
#آب_حیات
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: