Professional Mutton Cutting | Bakra Cutting Full Tutorial | Malik Ali 120"
Автор: MalikAli120
Загружено: 2026-02-15
Просмотров: 2624
Описание:
اس چینل پر آپ کو اعلیٰ کوالٹی مٹن کی پروفیشنل کٹنگ کی ویڈیوز ملتی ہیں۔ ہم نہ صرف بہترین طریقے سے گوشت کو صاف اور کٹ کرتے ہیں بلکہ آپ کو یہ بھی دکھاتے ہیں کہ مارکیٹ میں اچھا اور تازہ مٹن کیسے پہچانا جاتا ہے۔
ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو صاف ستھرا، معیاری اور بہترین کٹنگ اسٹائل دکھائیں تاکہ آپ جب بھی گوشت خریدیں یا کٹوانے جائیں تو آپ کو مکمل اندازہ ہو کہ صحیح کٹنگ کیا ہوتی ہے۔
اس چینل پر آپ دیکھیں گے:
✔ مٹن کی پرفیکٹ کٹنگ
✔ ہڈی، ران، کلیجی، چانپ اور گردے کی صفائی
✔ پروفیشنل بکرے کی کٹائی
✔ بکرے کے مختلف حصوں کی پہچان
✔ گوشت کی مارکیٹ اسکلز اور ٹپس
اگر آپ گوشت، بکری کی کٹائی، یا قصائی کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے بہترین ہے۔
ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور ویڈیوز کو لائک، شئیر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
Malik Ali 120
YouTube channel
contact no +92 323 4883898
#MuttonCutting
#BakraCutting
#ButcherSkills
#GoatMeatCutting
#MalikAli120
#GoatCutting
#MuttonProcessing
#BakraQurbaniCutting
#ProfessionalCutting
#FreshMutton
#MeatCuttingSkills
#DesiMutton
#GoatButchering
#MuttonLovers
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: