دریا میں سائیکل سمیت پھنس گیا | پانی منہ تک آ گیا تھا | سچی کہانی
Автор: Mira Punjab
Загружено: 2026-02-21
Просмотров: 9
Описание:
دریا میں سائیکل سمیت پھنس گیا | پانی منہ تک آ گیا تھا | سچی کہانی
سچی کہانی
True Story Pakistan
River incident
Village life Punjab
Real life experience
Dangerous river story
میرے پنجاب
Self experience story
Emotional story Urdu
Village vlog Pakistan
آج کی ویڈیو میں میں آپ کو اپنی life کا ایک real incident سنانے جا رہا ہوں۔
یہ ایک سچی کہانی (True Story) ہے جو میرے ساتھ خود پیش آئی۔
میں گاؤں کے دریا سے گزر رہا تھا اور اچانک پانی بہت تیز ہو گیا۔
حالات ایسے بن گئے کہ پانی میرے منہ تک آ گیا اور مجھے لگا شاید آج بچنا مشکل ہو جائے۔
یہ کوئی ڈرامہ نہیں ہے، یہ میری apni zindagi ka experience ہے۔
اللہ کے کرم سے میں محفوظ رہا، لیکن وہ دن آج بھی یاد ہے۔
اگر آپ نے کبھی ایسا خطرناک لمحہ محسوس کیا ہو تو comment میں ضرور بتائیں۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور چینل "میرے پنجاب" کو subscribe کریں۔
#TrueStory
#سچی_کہانی
#VillageLife
#Punjab
#RealExperience
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: