غذب ہوگیا جلال پور
Автор: Wakhra Vlogger
Загружено: 2026-03-01
Просмотров: 92
Описание:
آج کے اس ویلاگ میں ہم موجود ہیں جلال پور پیر والا میں، جہاں حالیہ سیلاب نے ایسی تباہی مچائی کہ اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔
گھر، کھیت، سڑکیں اور بازار سب پانی کی لپیٹ میں آ گئے۔ لوگوں کے چہروں پر دکھ، آنکھوں میں آنسو اور دلوں میں بے بسی صاف نظر آ رہی ہے۔
میں نے آپ کو گراؤنڈ ریئلٹی دکھانے کی کوشش کی ہے تاکہ پوری دنیا دیکھ سکے کہ ہمارے علاقے کے لوگوں پر کیا گزری۔
اللہ پاک سب پر رحم فرمائے اور متاثرین کو صبر دے۔ آمین 🤲
ویڈیو کو مکمل دیکھیں، شیئر کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں
JalalPurPirWala
#Flood2025
#PakistanFlood
#PunjabFlood
#سیلاب2025
#JalalpurUpdate
#FloodDestruction
#Muzaffargarh
#BreakingNews
#ViralVlog
#GroundReport
#PakistanNews
#ClimateChange
#WakhraVlogger
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: