How to Use Moringa as Animal Fodder|How to Plant Moringa|سہانجنا/مورنگاجانورکوفربہ کرنےکی بہترین فیڈ
Автор: Seed Mart
Загружено: 2020-04-23
Просмотров: 906
Описание:
#RedNewsHD #KisanKiAwaz #MoringaPlant #MoringaBenefits #MoringaAnimalFodder
مورنگا/سہانجنا ایک پودا ہے جو کہ قدرت کا ایک خاص تحفہ ہے جس کے بے مثال فائدے ہیں اور تمام جانداروں کے لئے یکساں مفید ہے اس میں 300 بیماریوں کا علاج ہے اور جانور کو فربہ کرنے کے لیے مورنگا کی فیڈ دی جاتی ہے اور جانور کے دودھ میں اضافہ کیا جاتا ہے. ہماری آج کی اس ویڈیو میں مورنگا/سہانجنا کو کاشت کرنے اور اس کے کاروبار کے بارے میں مکمل رہنمائی کی گئی ہے. سہانجنا لگانے میں بہت سستا ہے جب کے اس کی سیل بہت مہنگی ہے اس کا مارکیٹ میں ریٹ بہت زیادہ ہے. مزید تفصیلات جاننے کے لئے اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں....
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: