#Qissa_Pahle_Darwesh_Ka_Khulasa
Автор: Mir Iqbal
Загружено: 2022-02-26
Просмотров: 11147
Описание:
Bagh O Bahar _ Shuru Qisse Ka 👇
• #Bagh_O_Bahar #Mir_Aman_Dehlwi #Shuru_Qiss...
Fasana Ajayeb Part 1 - 👇
• Dastan Fasanae Ajaeb | داستان فسانہ عجائب |
Fasana Ajayeb Part 2 👇
• Fasana Ajaeeb(Talkhees) Part 2 | فسانہ عجا...
Fasana Ajayeb Part 3 👇
• #Fasana_Ajaeb_Khulasa_Part_3 | فسانہ عجائب...
Rani Ketki Ki Kahani 👇
• Rani Ketki Ki Kahani - Talkhis | رانی کیتک...
باغ و بہار کو میر امن نے جان گلکرسٹ کی فرمائش پر ۱۸۰۱ میں لکھنا شروع کیا اور اس کی تکمیل ۱۸۰۲ میں ہوئی ۔ باغ و بہار کے ۱۰۲ صفحے جان گلکرسٹ کے ایک انتخابی مجموعے ، ہندی مینول میں قصہ چار درویش کے عنوان سے ۱۸۰۲ میں چھپے تھے۔ فورٹ ولیم کالج کونسل نے باغ و بہار کو انعام کے لیے ۳۱ اگست ۱۸۰۲ میں منتخب کیا تھا۔ یہ داستان پہلی مرتبہ مکمل کتاب کی صورت میں ۱۸۰۴ میں شائع ہوئی تھی۔
یہ سرگوشت میری ذرا کان دھر سنو!
مجھ کو فلک نے کر دیا زیر و زبر سنو !
جو کچھ کی پیش آئی ہے شدت میرے تیئں
اس کا بیان کرتا ہوں ، تم سر بہ سر سنو!
پہلا درویش یہ دو اشعار کہہ کر اپنے قصے کا آغاز کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں ملک یمن کے ملک التجار خواجہ احمد کا لڑکا ہوں۔ میری عمر ۱۴ برس کی ہوگی جس وقت میرے والدین فوت ہوگئے تھے ، بہن کی شادی ایک تاجر سے ہو چکی تھی۔ والدین کے بعد ملی دولت عیش و عشرت میں میں نے برباد کر دیے۔ جب کھانے پینے کے لالے پڑ گئے تو میں اپنی بہن کے گھر گیا۔ بہن نے مہینوں خاطر داری کرنے کے بعد سمجھا بجھا کر ۵۰ توڑے اشرفی کے ساتھ قافلے کے ہم راہ تجارت کرنے کے لئے دمشق بھیجا ۔ یہ کہہ کر کہ تو میری آنکھوں کی پتلی ہے تجھے نظر سے جدا کرنے کو جی نہیں چاہتا لیکن مردوں کا یوں نکھٹو بن کر کھانا اچھا نہیں ۔ میں نے اپنا اسباب تجارت خرید کر ایک تاجر کو دیا ، اس سے کاغذات لکھوائے اور خود خشکی کے راستے دمشق روانہ ہوا ۔ رات تاخیرسے پہنچنے کی وجہ سے پھاٹک بند تھا۔ اس لئے باہر ہی رکنا پڑا۔
#ugc_net_jrf_urdu_paper_unit_5
#all_states_psc_mains-urdu_paper
#university_of_calcutta_ma_urdu_paper
#university_of_calcutta_ba_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ma_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ba_urdu_paper
#university_of_patna_ma_urdu_paper
#jnu_ma_urdu_paper
#jnu_ba_urdu_paper
#du_ma_urdu_paper
#hcu_ma_urdu_paper
#hcu_ba_urdu_paper
#nbu_ba_urdu_paper
#nbu_ma_urdu_paper
#cu_ba_urdu_paper
#cu_ma_urdu_paper
#ugc_net_mcq_test
#ignou_phd_urdu_entrance_test
#all_states_psc_mains
#nbu_exam
#nbu_ma_urdu
#nbu_ba_urdu
#jammu&kashmir_university
#allahabaduniversity_urdu
#osmaniauniversity
#knu_urdu
#burdwan_university
#lucknow_university_urdu
#kmcu_university
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: