انٹرنیشنل پبلک سکولز اینڈ کالجز کے مختلف کیمپسز میں اسکالرشپ کے حصول کے لیے انٹری ٹیسٹ
Автор: voiceofzone. com
Загружено: 2026-02-09
Просмотров: 5
Описание:
ایبٹ آباد/ہری پور: انٹرنیشنل پبلک سکولز اینڈ کالجز کے مختلف کیمپسز میں اسکالرشپ کے حصول کے لیے ہزاروں طلبہ نے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی۔ ادارہ تعلیمی میدان میں کامیابی کے 30 سال مکمل کر چکا ہے۔ انٹری ٹیسٹ منیجنگ ڈائریکٹر ملک ایاز کی زیرِ نگرانی منعقد کیا گیا۔
ادارے کی جانب سے لاکھوں روپے کی میرٹ اسکالرشپس دی جا رہی ہیں جبکہ داخلے برائے سال 2026 جاری ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق داخلے کی آخری تاریخ 28 فروری ہے، داخلہ فیس اور سیکیورٹی فیس مکمل طور پر معاف ہے اور کسی قسم کے خفیہ چارجز نہیں لیے جائیں گے۔
انٹرنیشنل پبلک سکولز اینڈ کالجز میں مونٹیسوری سے نویں جماعت تک داخلے جاری ہیں، جہاں جدید ملٹی میڈیا کلاس رومز، کمپیوٹر لیب، اے آئی اور روبوٹکس کلاسز سمیت ہم نصابی سرگرمیوں کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ادارہ ہری پور، حویلیاں، ایبٹ آباد اور اسلام آباد میں کامیابی کے ساتھ تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
رابطہ نمبرز:
مین کیمپس: 0992405595
سربن کیمپس: 0992342195
سٹی کیمپس: 0992334095
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: