:Peshawar کی باصلاحیت خاتون آرٹسٹ—اپنی پینٹنگ کے ذریعے نہ صرف خود کامیاب، بلکہ دیگر خواتین کو بھی
Автор: Meet Pakistan
Загружено: 2026-02-24
Просмотров: 9
Описание: پشاور کی ایک ہنرمند خاتون آرٹسٹ اپنی خوبصورت اور منفرد آرٹ پینٹنگز کے ذریعے نہ صرف اپنی پہچان بنا چکی ہیں بلکہ دوسری خواتین کو بھی یہ فن سکھا رہی ہیں تاکہ وہ معاشی طور پر خودمختار بن سکیں۔ وہ باقاعدہ کلاسز کے ذریعے خواتین کو پینٹنگ کی تربیت دیتی ہیں، جس سے کئی خواتین گھر بیٹھے روزگار کما رہی ہیں۔ ان کا مقصد ہے کہ آرٹ کو صرف شوق نہیں بلکہ کامیاب کاروبار بنایا جائے اور خواتین کو بااختیار کیا جائے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: