Sairbeen: India's growing influence on space - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2023-09-01
Просмотров: 149524
Описание:
انڈیا کے چندریان تھری کی چاند پر کامیاب لینڈنگ سے کچھ روز پہلے ہی روس نے بھی چاند پر لینڈنگ کی ناکام کوشش کی تھی۔ ناسا اپنے آرٹیمس مشن میں مختلف ملکوں کے ساتھ مل کر انسانوں کو چاند پر بھیجنے اور وہاں ’لونر بیس‘ بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ چین اور جاپان بھی چاند پر پہنچنے کی اس دوڑ میں شامل ہیں۔
آخر کیا وجہ ہے کہ دنیا بھر کے ممالک چاند کو فتح کرنے کی تگ و دو میں ہیں؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: ثمرہ فاطمہ
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، حسین عسکری
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: