Maulana Khan Zeb Speech At bajaur Aman march ہم پابندی نہیں مانتے مولانا خانزیب کا امن مارچ سے خطاب
Автор: Amin Ullah
Загружено: 2024-07-30
Просмотров: 196
Описание:
ANP Maulana Khanzeb speech in Bajaur aman march
باجوڑ میں امن مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی باجوڑ کے رہنماء مولانا خانزیب نے کہا کہ ہم کسی کی کوئی پابندی نہیں مانتے، یہاں باجوڑ میں منظور پشتین، مشتاق احند خان اور سردار بابک سمیت تمام قیادت اسکتے ہے۔ ہم کوئی پابندی اپنے پشتون قیادت پر نہیں مانتے، وہ جب چاہے آسکتے ہے اور اپنی قوم کی مظلومیت کی صدا بلند کرسکتے ہیں۔ اس موقع پر مارچ میں ہزاروں کے تعداد میں نوجوانوں برزگوں اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور پختون وطن میں امن و امان کی قیام کیلئے مطالبات حکومت کو پیش کئے۔
please subscribe my youtube channel
#Aminullahmohmand #bajaur #aman #march #peace #march #bannu #ptm #anp #balochistan #ptmupdates #pti #juif #maulana #pasoontv #ispr #isprdrama #army #pakarmy #kpgovernment #police #imrankhan #imrankhanspeech #pmln #skills #latest #latestnews #latestupdate #news #pashto #pushto #taqreer #taqrir #peshawar
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: