1. “کیا مسلمان Happy New Year کہہ سکتے ہیں؟ | حقیقت جانیں”✅
Автор: sdvlogs_2025
Загружено: 2026-01-02
Просмотров: 1
Описание:
اس ویڈیو میں میں یہ بات لاجیکل انداز میں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ کیا مسلمانوں کو “Happy New Year” کہنا چاہیے یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلامی سال تو محرم سے شروع ہوتا ہے، اس لیے گریگورین (انگریزی) نیا سال منانا یا مبارکباد دینا ٹھیک نہیں۔
میں ایک ایسی جگہ بھی گئی جہاں New Year منایا جا رہا تھا — fireworks، گاڑیاں اور پورا ماحول — اور ساتھ ساتھ میں نے اسلامی اور متوازن نقطہ نظر بھی شیئر کیا ہے۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ 🌙✨
#HappyNewYear #IslamicView #MuslimsHappyNewYear
• #نیا_سال #مسلمان #اسلامی_نقطہ_نظر
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: