5 سال میں آم کے پودے نے کتنی گروتھ کی؟ 🌳 | ثبوت کے ساتھ مکمل حقیقت | Mango Plant Growth Proof
Автор: Chandia Nursery Uch sharif 🥭🥭
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 82
Описание:
پانچ سال پہلے میں نے یہ آم کا پودا صرف دو فٹ (4 Feet) کا لگایا تھا 🌱
آج میں آپ کو ویڈیو ثبوت کے ساتھ دکھا رہا ہوں کہ پانچ سال میں اس پودے نے کتنی گروتھ کی، کتنا موٹا تنا بنا اور قد کہاں تک پہنچا 🌳
یہ ویڈیو ان تمام کسان بھائیوں اور نرسری والوں کے لیے ہے جو جاننا چاہتے ہیں:
✔ آم کا پودا سالانہ کتنی گروتھ کرتا ہے؟
✔ صحیح دیکھ بھال سے آم کا پودا کتنی تیزی سے بڑھتا ہے؟
✔ کیا واقعی 4–5 سال میں آم کا درخت بن سکتا ہے؟
اگر آپ آم کی کاشت، نرسری بزنس یا یوٹیوب پر زراعتی معلومات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 👨🌾
📍 نرسری: Chandia Nursery – Uch Sharif
👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں
🔔 چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں#آم
#آم_کا_پودا
#MangoPlant
#MangoTreeGrowth
#MangoFarming
#MangoPlantGrowth
#NurseryLife
#ChandiaNursery
#PakistanAgriculture
#FruitPlants
#PlantGrowthProof
#BeforeAfterPlant
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: