07. فضایل و شهادت حضرت علی اکبر(ع) - استاد: حجة السلام مولانا غلام محمد فخرالدین
Автор: Imam Hussain Foundation
Загружено: 2018-09-13
Просмотров: 562
Описание: حضرت علی اکبر ع کی عظیم شخصیت پوری انسانیت کے لئے نمونہ عمل، مشعل راہ اور نجات کا وسیلہ ہے اور کی تابناک زندگی اطاعت والدین، جذبہ ایثار و قربانی، شوق شہادت اور فنا فی اللہ سے سرشار ہے اگر کوئی جوان مکمل اسلام اور نمونہ اسلام دیکھنا چاہتا ہے تو آپ ع کی زندگی کا مطالعہ کرے آپ نے کس طرح اسلام کی سربلندی کے لئے اپنے جان کو امام وقت کے قدموں پر قربان کیا امام وقت اور بابا حسین نے آپ کے بارے میں کیا فرمایا ملاحظہ فرماتے رہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: