Hamare Gaon Mein Pehli Baar Dhan Wali Machine Aayi 😍 | Amazing Thresher Work in Village
Автор: Fahad Rafique
Загружено: 2025-11-05
Просмотров: 75
Описание:
آج کے ویلوگ میں آپ دیکھیں گے کہ ہمارے علاقے میں پہلی بار دان والی تھریشر مشین کیسے آئی 🌾
یہ مشین دھان کو کاٹنے کے بعد دان نکالنے کا جدید اور آسان طریقہ ہے 🚜
پہلے ہم ہاتھ سے یا پرانی مشینوں سے کام کرتے تھے، لیکن اب نئی ٹیکنالوجی نے سب کچھ بدل دیا ہے۔
پورے گاؤں کے لوگ اکٹھے ہو کر یہ مشین دیکھنے آئے، سب حیران رہ گئے 😲
اگر آپ کو گاؤں کی زندگی، کھیتوں کا کام، اور کسانوں کی محنت پسند ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ❤️
👇 ویڈیو میں دیکھیں 👇
✔️ دان کاٹنے کا مکمل طریقہ
✔️ نئی تھریشر مشین کا کام
✔️ کسانوں کے ریئیکشنز
✔️ چائے بریک اور محنت کے لمحات
#VillageLife #FarmingVlog #DhanThresher #KisanLife #Agriculture #ModernFarming #PunjabVlog #VillageVlogger
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: