Allah jo karta hai accha karta hai.👉 अल्लाह जो करता है अच्छा करता है। Urdu Hindi moral story
Автор: Stop & Think
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 126
Описание:
یہ ایک غریب حکیم کی سچی اور سبق آموز کہانی ہے۔
جس کی دکان گر گئی… لیکن اس نے حوصلہ نہیں ہارا۔
اس نے کہا: "اللہ بہتر کرے گا، ہر مشکل میں رحمت چھپی ہوتی ہے"
اور پھر اللہ نے اس کے لیے ایسا دروازہ کھولا
کہ وہ ایک گاؤں کے حکیم سے بادشاہ کے طبیب تک پہنچ گیا۔
یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے:
کبھی صبر چھوڑو نہیں
مشکل وقت آزمائش ہے
اللہ پر بھروسہ کرنے والوں کے لیے راستے خود بنتے ہیں
نیت صاف ہو تو کامیابی یقین ہے
زندگی بدلنے والی ایمان، صبر اور توکل کی یہ کہانی ضرور سنیں۔
Emaan ki batein.
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: