انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا آخری حصہ
Автор: Urdu dan
Загружено: 2024-03-22
Просмотров: 405
Описание:
اس چینل مین جماعت نہم، دہم اور کالج لیول کے تمام اسباق مع مشق حل کیے جائیں گے ۔تمام وہ ضروری اسباق یا سوالات جو کہ طلبہ و طالبات کے لیے جماعت میں یا امتحان میں فائدہ دیں گے وہ یہاں پڑھائے جائیں گے اور حل کیے جائیں گے۔میری پوری کوشش ہوگی کہ تمام اسباق کو آسانی سے اور طلبہ و طالبات کے ذہنی استطاعت کے مطابق حل کیے جائیں اور سمجھائے جائے۔اس چینل میں درجہ ذیل چیزیں پر بھر پور توجہ دی جائے گی۔
اسباق۔
نئے الفاظ اور معانی
محاورات
ضرب الامثال
سوالات اور سوالات کے جوابات کے لکھنے کامستند طریقہ کار۔
الفاظ اور محاورات کے استعمال کا مستند طریقہ کار
سیاق و سباق
حوالہ متن اور اس کے لکھنے کا مستند طریقہ کار
عبارت کی تشریح کا مستند طریقہ کار
خلاصہ لکنے کا مستند طریقہ کار
مرکزی خیال کے لکھنے کا مستند طریقہ کار
علم بیان مع ارکان
تشبیہ
استعارہ
کنایہ
مجاز مرسل مع ارکان
اشعار کی تشریح کا مستند طریقہ کار
غزل کی تشریح کا مستند طریقہ کار
نظم کے اشعار کی تشریح کا مکمل اور مستند طریقہ کار
مکالمہ
خطوط نویسی
درخواسست نگاری
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: