Malai SE makhan bnane ka tarika|homemade butter recipe
Автор: Aina's World
Загружено: 2026-02-10
Просмотров: 47
Описание:
Malai SE makhan bnane ka tarika|homemade butter recipe#butter recipe by@ainaasworld #butterrecipe
1️⃣ ملائی سے مکھن؟ 😱 صرف 2 منٹ میں!آسان اور انوکھا طریقہ 😱 یہ راز جان لیں!بچی ہوئی ملائی سے خالص دیسی مکھن — صرف 2 منٹ میں!کیا آپ کو پتا ہے صرف بچی ہوئی ملائی سے آپ گھر بیٹھے خالص دیسی مکھن بنا سکتی ہیں؟ 😍
نہ کوئی مشین، نہ بازار کا کیمیکل والا مکھن!
آج میں آپ کو اتنی آسان اور آزمودہ ترکیب بتانے والی ہوں کہ آپ کبھی باہر سے مکھن نہیں لیں گی۔
ویڈیو“کیا آپ کے گھر میں بھی دودھ کی ملائی روز بچ جاتی ہے؟
اور پھر آپ سوچتی ہیں کہ اس ملائی کا کریں کیا؟
کبھی فریج میں رکھی رہتی ہے، کبھی ضائع ہو جاتی ہے؟ 😕
تو آج کی یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
اسی بچی ہوئی ملائی سے آپ گھر بیٹھے خالص دیسی مکھن بنا سکتی ہیں،
اور چاہیں تو اسی مکھن سے دیسی گھی بھی تیار کر سکتی ہیں 🧈✨
نہ کوئی محنت، نہ زیادہ چیزیں،
صرف دو سے تین منٹ میں بالکل فریش مکھن،
وہ بھی گھر کی چیزوں سے!
تو ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں
اور اگر آپ کو گھریلو، آسان ٹپس پسند ہیں
ابھی لائک اور سبسکرائب کریں
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: