لائیو نشریات: تلاوتِ سورہ یٰسین مکمل، پھر بچوں کی تعلیم
Автор: Hafiz Rahman online Quran ackedmi
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 1232
Описание:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کی اس بابرکت لائیو نشریات میں سب سے پہلے سورہ یٰسین کی مکمل تلاوت پیش کی جائے گی۔
اس کے بعد ان شاء اللہ بچوں کی باقاعدہ قرآن کلاس شروع ہوگی جس میں ناظرہ قرآن، سبق کی درستی، تجوید کی مشق اور اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اس لائیو سیشن میں شامل سورتیں:
📖 سورہ یٰسین
📖 سورہ رحمن
📖 سورہ ملک
تمام احباب سے گزارش ہے کہ لائیو کو شیئر کریں، اپنے بچوں کو ضرور شامل کریں اور صدقۂ جاریہ میں حصہ دار بنیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن پاک سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اپنے بچوں کی دینی تعلیم کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن لازمی دبائیں۔
Hashtags:
#SurahYaseen #SurahRahman #SurahMulk
#QuranLive #LiveTilawat #OnlineQuranClass
#IslamicEducation #BachonKiClass #QuranTeaching
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: