صرف تھوڑا چکن اور آلو سے بنا ڈالے ڈھیر سارے کباب | ٹیسٹ ایسا کہ کوئی پہچان نہ پائے!
Автор: Desi Pakwan Ghar
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 43
Описание:
کیا آپ کے پاس چکن کم ہے اور گھر والے زیادہ؟ 😍
تو پریشان نہ ہوں! آج میں آپ کو سکھاؤں گی کہ کس طرح صرف تھوڑا سا چکن اور زیادہ آلو سے اتنے مزیدار اور کرسپی کباب بنائے جا سکتے ہیں کہ سب حیران رہ جائیں۔
ان کبابوں کا ٹیسٹ ایسا لاجواب ہے کہ کوئی پہچان ہی نہیں پائے گا کہ اس میں آلو زیادہ ہیں یا چکن!
بجٹ فرینڈلی، آسان اور نہایت ذائقہ دار ریسپی — جو بچوں اور بڑوں سب کو پسند آئے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجیے ❤️
آپ کی سپورٹ ہی میری حوصلہ افزائی ہے۔#چکن_کباب
#آلو_کباب
#ChickenKababs
#AlooKababs
#BudgetRecipe
#EasyRecipe
#HomemadeKababs
#DesiCooking
#PakistaniFood
#ViralVideo
#YouTubeViralVideo
#CookingChannel
#وائرل_ویڈیو
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: