10th class math full book guess 2026
Автор: KNacademy
Загружено: 2026-02-27
Просмотров: 90
Описание:
اس وڈیو میں دسویں جماعت کے سبجیکٹ ریاضی کے گیس بتائیں گئے ہیں جو کہ درج ذیل پوائنٹس پر مشتمل ہیں۔
1- پیپر پیٹرن
2- نارمل سٹوڈنٹس کیسے اچھے نمبر حاصل کر سکتے ہیں
3- مشقوں کے سوالات کے ساتھ اہم ڈیفینیشن بھی بتائی گئی ہیں
4- اہم تھیورم بھی بتائیں گئے ہیں
5- بورڈ سکیم 2026 بھی بتائی گئی ہے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: