Headlines with Khalid Hameed - شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ
Автор: VOA URDU
Загружено: 2019-12-11
Просмотров: 4424
Описание: شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ – دہشت گردی کی مالی اعانت میں کالعدم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں وکلا کا ہنگامہ اور توڑ پھوڑ، کئی مریضوں کی ہلاکت کی اطلاعات، وفاقی کابینہ کا مفرور ملزموں اور مجرموں کی میڈیا کوریج پر پابندی لگانے کا فیصلہ، سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، پاکستان پولیس کے سابق افسر راؤ انوار انسانی حقوق پامال کرنے والوں کی امریکی فہرست میں شامل اور بھارت میں بی جے پی نے متنازعہ شہریت کا ترمیمی بل ایوان بالا راجیہ سبھا میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے لئے سنیئے اور دیکھئے وائس آف امریکہ اردو کا شام سات بجے کا نیوز بلیٹن۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: