مرکب غیر مفید کی اقسام اور ان کا اعراب / نحو میر مکمل اجرا کے ساتھ / nahw meer urdu mukammal ijra k
Автор: ao kuch sekhain
Загружено: 2020-10-22
Просмотров: 6082
Описание:
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
I Am Muhammad Saleem Nasfe
Welcom To Our Youtube Channel ao kuc sekhain
About Dis video
آئیں عربی عبارت حل کرنا سیکھیں
نحو میر مکمل اجرا اور ترکیب کے ساتھ سبق نمبر 4
آج کے سبق میں ہم مرکب غیر مفید اور اس کی اقسام مضاف مضاف الیہ کو پڑھیں گے اور ساتھ ہی ساتھ اس کے اعراب کو بھی پڑھیں گے اور ساتھ ساتھ یہ بھی پڑھیں گے کہ یہ معرب ہے یا کہ مبنی
سبق کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے
پہلے حصے میں مرکب غیر مفید اور اس کی اقسام کی تعریف کر کے سمجھایا گیا ہے پھر مرکب غیر مفید اور اس کی اقسام کو بہت اچھے انداز میں مثالوں کے ذریعے سمجھایا گیا ہے پھر مثالوں کے ذریعے اس کا اعراب سمجھایا گیا ہے
دوسرے حصے میں ان میں سے ہر ایک کی مثال لکھ کر اس کی ترکیب اور ساتھ ساتھ بہت اچھے انداز میں اجرا کیا گیا ہے پھر ان کی ترکیب اور اجرا کیا گیا ہے اگر آپ بھی یہ سب جاننا چاہتے ہیں
تو یہ سبق آپ کے لیے بہت ہی اہم اور ضروری ہے اس سبق کو مکمل دیکھیں بہت فائدہ ہو گا انشاء اللہ
Ummeed Hai Ap Ko Ye Video Pasand Aaye Gi
Thank You So Much
About Dis Channel
اس چینل میں ہم آپ کو سکھائیں گے خطابت کورس تقریر کرنے کا مکمل طریقہ
درس قرآن و حدیث کی مکمل تیاری
اور عربی عبارت صحیح پڑھنے کے آسان اور مختصر اصول
قرآن مجید کو تجوید و قراءت کے ساتھ پڑھنا بھی سکھائیں گے
اس کے ساتھ ساتھ اسلامی وظائف بھی بتائیں گے انشاء اللہ
My Other Videos link
فن خطابت کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• khitabat course
فن خطابت کے حوالہ سے مشہور و معروف علماء کرام کے لیکچرز اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• Плейлист
درس قرآن و حدیث دینے کا طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• dars quran o hadees course
قرآن پاک یاد کرنے کا آسان طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• Плейлист
قرآن پاک پڑھانے کے رہنماء اصول کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• quran pak parhana seekhiye
قرآن پاک پڑھنے کے رہنماء اصول کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• quran ko tajweed se padhne ka tarika
عبارت ٹھیک کرنے کا طریقہ کورس کے پچھلے اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• ibarat theek karny ka treeqa
نحو میر کے پچھلے مکمل اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• nahw meer urdu
شرح ماة عامل کے پچھلے مکمل اسباق اس لنک پر دیکھے جا سکتے ہیں
• sharah mata amil
تسہیل النحو کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://t.me/c/1266520501/3
علم النحو کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://t.me/c/1266520501/6
نحو میر اردو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://t.me/c/1266520501/8
شرح ماة عامل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://t.me/c/1266520501/4
If You Like My Video So Plz
Like 👍👍👍👍
Comment 💬💬💬💬
Share ⏩➡➡➡▶▶▶
And Subscribe My Channel For Mor Videos
And Alo Click The Bil 🔔🔔🔔🔔
To Get Notificaions Of My New Video
NOTE 📝📝📝📝
Frinds If You Are Thinking That Subscribe Wil Cost You Money So You Are Wrong Its Absalietely Free
Thank uoy
Subscribe My Channel Link
/ @aokuchsekhain
Facebook link
/ molanamuhammadsaleem.nasfe
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: