3 - میزان کو بھاری کرنے والے اعمال - كيف تثقل ميزانك؟ (أردو - Urdu)
Автор: Zdawah
Загружено: 2017-05-26
Просмотров: 151
Описание:
ہر انسان کو میزان (ترازو) کے مرحلے سے گزرنا ہے
جس میں انسانوں کو ، ان کے کئے ہوئے اعمال کو اور نامہ اعمال کو تولا جائے گا
جس کا ترازو نیکیوں سے بھاری ہوگا وہی جنت میں اور جس کا ہلکا ہوگا وہی جہنم میں جائے گا
■ اس سیریز میں ان اعمال کا ذکر ہوگا جن سے ترازو بہت بھاری ہوگا
☆ خود دیکھئے وہ اعمال بجا لائیے اجر و ثواب پائیے
♡ شیر اور لائک اور فارورڈ کیجئے صدقہ جاریہ پائیے
$ براہ کرم سبسکرائب کرکے اپنے نیکیوں کا کھاتہ کھولنا نہ بھولئے۔ اللہ آپ کو خوشیاں نصیب کرے
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: