سورۃ التوبہ آیت 23 | ایمان اور تعلقات کی اصل بنیاد | درسِ قرآن
Автор: سادات تعلیماتِ قرآن و سنت
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 16
Описание:
آج کے اس درسِ قرآن میں ہم نے سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 23 بیان کی ہے،
جس میں اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو واضح ہدایت فرماتے ہیں کہ
اگر والدین، بھائی یا قریبی رشتہ دار بھی اللہ اور اس کے رسول ﷺ اور دین کے مقابلے میں دنیاوی محبت کو ترجیح دیں
تو ایک مومن کے لیے اصل ترجیح کیا ہونی چاہیے۔
یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ
ایمان کی بنیاد اللہ اور رسول ﷺ سے سچی محبت اور اطاعت ہے۔
📖 مکمل آیت کی تلاوت
📖 آسان اور عام فہم تشریح
📖 موجودہ دور کے لیے اہم پیغام
ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں
اور مزید دروسِ قرآن کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
Surah Taubah Ayat 23
Surah Taubah Tafseer
Surah Taubah Dars
Quran Dars Urdu
Dars e Quran
Surah Taubah Bayan
Quran Tafseer in Urdu
Islamic Bayan
Love of Allah and Rasool
Iman aur Rishtay
Surah At Tawbah Ayat 23
Quran Teaching
Islamic Reminder
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: