13 Rajab Manqabat 2025 || Khuda Ka Wali Agia || Darwaish Ali Karbalai
Автор: Darwaish Ali Karbalai Official
Загружено: 2025-12-26
Просмотров: 108
Описание:
13 rajab Manqabat 2025_26
reciter Darwaish Ali Karbalai
poet Nazir Hussain Layah
audio dds records
video j production
lyrics
#ahlulbayt #newnaat #nohahazratabbas #ayamefatimiyah #manqabat
ھو مُبارک مُحبانِ آلِ عبا گھر خُدا کے خُدا کا ولی آ گیا
مصطفیٰ نے کہا شکریہ یا خدا کہ بِلا فصل میرا وصی آ گیا
1
وہ جو بُت گھر خُدا کے تھے بیٹھے ھوئے ایک دوجے سے ڈر کے یہ کہنے لگے
بھاگو بھاگو یہاں سے گرانے ہمیں لافتی یعنی شیر جلی آ گیا
2
ھے برادر بھی میرا یہی مُرتضی اور ناصِر ھے میرا یہی مُرتضی
بولے سرور نہیں فِکر اب کچھ مُجھے میری کرنے مدد ہے علی آ گیا
3
اپنے ہی نور سے خلق اس کو کیا اپنا ہی نام میں نے اسے دے دیا
نام اِسکا علی ھے نبی کیطرف لے کے جِبریل رب کی وحی آ گیا
4
جب بھی ناظر کو کوئی ہے مشکل پڑی تو وہ درویش بولا مدد یا علی
کرنے اُسکی مدد بابا حسنین کا کِبریا کی قسم اُس گھڑی آ گیا
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: