Gadap, Malir Under Threat of Industrialization
Автор: Sangat Mag
Загружено: 2021-10-10
Просмотров: 45
Описание:
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ کے رہائشی اور زرعی علاقوں میں غیر قانونی طور پر نذیر کنکریٹ فیکٹری اور دیگر صنعتی یونٹس کا قیام عمل میں لایا گیا، اور یہ سلسلہ بھی اب دراز ہوتا نظر آ رہا ہے
حال ہی میں گڈاپ کے علاقے میں عثمان شاہ کے قریب گڈاپ روڈ پر ”گڈاپ انڈسٹریل انکلیو“ کے نام سے ایک نیا صنعتی یونٹ بن رہا ہے
اس کے اطراف میں نزدیک ہی چنیسر خاصخیلی ، حاجی جبلی جوکھیو، یار محمد بلوچ، چنیسر جوکھیو، خمیسو جوکھیو، حمل بلوچ، فقیر سہراب جوکھیو، مہیشوری اور کونکر جوکھیو گوٹھ واقع ہیں، جبکہ آس پاس کے زرعی باغات اس کے علاوہ ہیں
یہ گوٹھ کثیر آبادی پر مشتمل ہیں، یہی وجہ ہے کہ مستقبل میں اس انڈسٹریل زون کے باعث ایک بڑے انسانی المیے کے جنم لینے کا خدشہ ہے
#SaveEnvironment #SaveNature #SavePoeple
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: