پولیس سے بھاگنے والا 22 ویلر ڈرائیور — پھر جو ہوا وہ سبق بن گیا
Автор: Farhan Khan
Загружено: 2026-02-05
Просмотров: 75
Описание:
آج ایک 22 ویلر ٹرالا ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ دیا، مگر وہ نہیں رکا۔ سرکاری گاڑی لگا کر بڑی مشکل سے اسے قابو میں کیا۔ بعد میں اس نے اپنی مجبوری اور غربت کا بتایا، رو پڑا اور رحم کی اپیل کی۔
میں ہمیشہ یہی سمجھاتا ہوں:
👉 جب پولیس روکے تو فوراً رک جائیں۔
کیونکہ بھاگنے سے یہی تاثر جاتا ہے کہ شاید آپ کوئی جرم کر رہے ہیں۔
قانون سب کے لیے برابر ہے، مگر جہاں ممکن ہو وہاں انسانیت بھی ضروری ہے۔
میں نے اس ڈرائیور کو سختی کے بجائے نصیحت دی — تاکہ وہ اور باقی لوگ بھی سبق سیکھیں۔
میرا مقصد چالان کرنا نہیں،
میرا مقصد شعور دینا ہے۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں قانون کی عزت ہو اور کرپشن ختم ہو تو:
❤️ ویڈیو لائک کریں
🔄 شیئر کریں
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
📌 چینل Farhan Khan Force کو سبسکرائب کریں
#FarhanKhanForce
#PoliceAwareness
#LawAndHumanity
#StopWhenPoliceSignal
#AgainstCorruption
#TrafficPolicePakistan
#22Wheeler
#PublicAwareness
#RespectTheLaw
#HumanityFirst
#PakistaniPolice
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: