دھاگے سے کپڑے تک | فیکٹری میں کپڑا کیسے بنتا ہے؟ مکمل پروسیس
Автор: Machine Solution With Shahbaz
Загружено: 2026-02-04
Просмотров: 77
Описание:
آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو دکھائیں گے کہ ایک سادہ سا دھاگہ کیسے فیکٹری میں مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے ایک بہترین اور معیاری کپڑے میں تبدیل ہوتا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے بریکِن سے لے کر وارپنگ، سائزنگ، ڈرائنگ، آرٹیکل، اور پھر لوم پر کپڑا بننے تک کا پورا عمل۔ سائزنگ کے دوران دھاگے پر خاص کیمیکل لگائے جاتے ہیں تاکہ دھاگہ مضبوط ہو اور کپڑا اعلیٰ کوالٹی کا تیار ہو۔
کپڑا تیار ہونے کے بعد اسے فولڈنگ، چیکنگ، رولنگ اور آخر میں پیکنگ کے مراحل سے گزارا جاتا ہے۔ اگر آپ فیکٹری کا اصل کام اور کپڑا بنانے کا مکمل پروسیس دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: