War on Iran, is Europe distancing itself from America? - BBC URDU
Автор: BBC News اردو
Загружено: 2026-03-20
Просмотров: 70026
Описание:
ایران کی گیس تنصیبات پر اسرائیلی حملے اور ایران کے خلیجی ممالک کی تیل اور گیس کی تنصیبات پر ایرانی حملوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک بڑا بحران جنم لے رہا ہے۔ امریکہ کے اتحادی یورپی ممالک آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے مدد کو تیار ہوئے ہیں۔ برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، جاپان اور کینیڈا نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو فوراً کھول دے۔ لیکن صدر ٹرمپ کی ناراضی کے باوجود یورپی ممالک اِس جنگ میں شامل ہونے کو تیار نہیں۔ تو کیا امریکہ اور یورپ کا اتحاد کمزور ہو رہا ہے اور یورپ اپنے دفاع کے لیے امریکہ پر انحصار نہیں کرے گا؟
بی بی سی اردو کے پروگرام جہاں نما میں شامل اہم خبریں
ایڈیٹر حسین عسکری
میزبان: غضنفر حیدر
پروڈیوسر: صمید ککرو، عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: