کرما والے لال طوفان|| تین نسلیں||بہت کم دیکھے ہوگئے ایسے لال طوفان
Автор: Mushtaq Bhola Pigeons
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 847
Описание:
اس ویڈیو میں اپ سب دوستوں کو اپنے گھر کے کچھ لال طوفان کبوتروں کا شوق کروایا ہے
یہ ہمارے لال طوفان کرما والے کبوتر ہیں
جیٹھ میں ٹانکے رات رہ جانے والے کبوتر اس طرح کے ہوتے ہیں
🕊️ خوش آمدید! یہ چینل کبوتر بازی کے شوقین حضرات کے لیے بنایا گیا ہے۔
اِس چینل پر آپ سب دوستوں کو اپنے مین بریڈر کبوتروں کا شوق کروایا جائے گا
اور اُن کبوتروں کا شوق کروایا جائے گا جو پہلے کبھی بھی منظرِ عام پر نہیں آئے :
یہاں آپ کو ملیں گے کبوتر اُڑانے، ٹریننگ اور ریس کے شاندار مناظر۔ ہمارا مقصد ہے کہ اس خوبصورت شوق کو سب کے ساتھ شیئر کریں۔
👉 چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ نئی ویڈیوز کی اطلاع سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
👉 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں، آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
⚡ ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور کبوتر بازی کے اصل مزے سے لطف اندوز ہوں!
📱 ہمیں سوشل میڈیا پر بھی جوائن کریں:
TikTok: https://www.tiktok.com/@mushtaqbhola1...
Facebook:
/ 1dc4ad3o2b
#teddy #pigeon #video #kabootar #youtube #viralvideo #vilogpigeon #viralshort #vlog #vtuber #kabutarbazi #1millionviews #youtuber #taddykabutar #breederpigeons #highflyer #kabootarbazi #mushtaqbholapigeons #1millionviews #kabootar #highflyer
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: