Sarmad Sehbai: Poet of Sanctification of the Body (2) سرمد صہبائی: تقدیسِ بدن کا شاعر - Ahmad Javaid
Автор: Ahmad Javaid
Загружено: 2023-06-05
Просмотров: 1755
Описание:
Sarmad Sehbai: Taqdees e Badan ka Shair (2) - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Introduction - تمہید)
03:00 (first couplet of Ghazal -غزل کا پہلا شعر)
کُھلا ہے سینۂ گُل ، ہے چراغِ مشک بُو عُریاں
کوئی پہلوئے شب میں ہو رہا ہے ہُو بُہو عُریاں
39:18 (Second couplet of ghazal)
کلی کے نرم تَالو میں کوئی نقشِ دمیدہ ہے
حجابِ نیم وا میں ہے کوئی شوقِ نمُو عُریاں
ہُمکتی ہے بلوغت کی مہک اُس کُجِ کمسن میں
خمِ زہرہ پہ ہوتا ہے غُبارِ سبز مُو عُریاں
عجب اک خلوتِ دیدار میں گم ہو گئی آنکھیں
دمِ حیرت نہیں کھلتا کہ یہ میں ہوں کہ تُو عُریاں
پری ہے یا بَلا کوئی لیے پھرتی ہے جو ہم کو
کہیں ظاہر کہیں غائب کبھی اُوجھل کبھو عُریاں
اسی چشمِ فسوں سے جسم و جاں کی رُت بدلتی ہے
کفِ دستِ حنا میں ہے گُلِ صد آرزو عُریاں
یہاں پردے ہزاروں ہیں کسی کو کیا دکھائی دے
وگرنہ رات دن سرمدؔ پھرے ہے کُو بہ کُو عُریاں
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Sarmad_Sehbai
#سرمد_صہبائی
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: