پاکستان کی سب سے مہنگی سبزی چونگ 🌿 | اب آپ بھی اپنے گھر میں اگائیں
Автор: Daily updates berry wala nursery 🪴
Загружено: 2026-03-06
Просмотров: 2972
Описание:
ویڈیو میں ہم آپ کو پاکستان کی ایک نایاب اور مہنگی سبزی چونگ کا پودا دکھا رہے ہیں۔
ہم نے یہ پودا کھیتوں سے لا کر دکھایا ہے اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ اس کو اپنے گھر یا باغ میں کیسے اگایا جا سکتا ہے۔
اگر آپ کو نایاب پودوں، دیسی سبزیوں اور ایکسوٹک فروٹس کے بارے میں جاننا پسند ہے تو ہمارا چینل Berrywala Nursery ضرور سبسکرائب کریں۔
📍 Nursery Location
Berrywala Nursery Pakistan
📞 Contact: 0349-555-3265
#chong
#chongvegetable
#raresabzi
#pakistanvegetables
#desisabzi
#villagevegetables
#rareplants
#berrywalanursery
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: