Momin e Saaleh Bhale Hazrat Ilaahi Bakhs Hai-Manqabat Urs e Malang Shah Baba-Ahmad Naqeeb Razavii
Автор: RANG E RAZA BANARAS OFFICIAL
Загружено: 2026-01-08
Просмотров: 472
Описание:
#rangerazabanaras #manqabat
💚 تازہ ترین ♥️
منقبت حضرت الٰہی بخش المعروف ملنگ شاہ رحمۃ اللہ علیہ
مومن صالح، بھلے حضرت الٰہی بخش ہیں
شُدھ سونے سے کھرے حضرت الٰہی بخش ہیں
بھول سے بھی ان کو مردہ کہنے کی جرأت نہ کر
یاد میں رب کے مَرے حضرت الٰہی بخش ہیں
آپ کے القاب صوفی، عارف و شاہِ ملنگ
باطنی بھی سوہنے حضرت الٰہی بخش ہیں
ایسے ہی حَتّٰی اُحِبُّہْ پر نہیں فائز ہوئے
نفس سے اپنے لڑے حضرت الٰہی بخش ہیں
لو لگانا شرط ہے بس! جو بھی ہو جیسا مریض
ٹھیک کر دیتے مِرے حضرت الٰہی بخش ہیں
بھیک منگا بن کے پینے اے محبۤ آیا ہوں میں
شربتِ حق بانٹتے حضرت الٰہی بخش ہیں
محب بنارسی
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: