Learn Arabic Calligraphy "Rabbukum a'lamu bikum..."(رَّبُّكُمْ أَعْلَمُ بِكُمْ)
Автор: Calligraphy with Aamir
Загружено: 2026-03-04
Просмотров: 21
Описание:
{رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِكُمْ:تمہارا رب تمہیں خوب جانتا ہے۔}ارشاد فرمایا کہ تمہارا رب تمہیں خوب جانتا ہے، وہ چاہے تو اے کافرو! تمہیں توبہ اور ایمان کی توفیق عطا فرماکر تم پر رحم فرمائے اور چاہے تو حالت ِ کفر میں باقی رکھ کر عذاب دے۔ پھر نبی کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو فرمایا کہ ہم نے آپ کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا کہ آپ ان کے اعمال کے ذمہ دار ہوں بلکہ آپ صرف مُبَلِّغ بنا کر بھیجے گئے ہیں ۔(خازن، الاسراء، تحت الآیۃ: ۵۴، ۳ / ۱۷۸، مدارک، الاسراء، تحت الآیۃ: ۵۴، ص۶۲۶، ملتقطاً)
• Learn Arabic Calligraphy لْقُدُّوسُ
• Asma ul Hasana Calligraphy ٱلْمَلِكُ
• Arabic Calligraphy (كُنْ فَيَكُونُ)
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: