ناجائز کہے گئے بچے کا باپ نکلا حویلی کا وارث | چھپا ہوا نکاح | عزت، سازش اور محبت
Автор: Ayesha NOVELS - عائشہ ناول
Загружено: 2026-02-25
Просмотров: 90
Описание:
حویلی کی ایک سادہ سی ملازمہ…
حویلی کے شہزادے سے چھپ کر نکاح…
محبت… جنون… قربت… اور پھر ایک ایسا الزام جس نے سب کچھ توڑ دیا۔
جب ہانیہ کی کوکھ میں پلتے بچے کو *“ناجائز”* کہا گیا…
جب پورے گھرانے کے سامنے سالار اپنے ہی نکاح سے مکر گیا…
جب ماں باپ نے بھی بیٹی کا ساتھ چھوڑ دیا…
کیا واقعی سالار بےوفا تھا؟
یا اس کے پیچھے چھپی تھی ایک خوفناک سازش؟
عائشہ کی بلیک میلنگ، تصویروں کا کھیل، عزت بچانے کی مجبوری اور محبت کی سب سے بڑی آزمائش…
کیا سالار ہانیہ کو واپس لا پائے گا؟
کیا ٹوٹا ہوا بھروسا پھر جڑ پائے گا؟
کیا بچہ اپنے باپ کا نام پا سکے گا؟
یہ کہانی ہے عزت، غیرت، محبت، قربانی اور معافی کی۔
اگر آپ کو *ایموشنل، رومانٹک، حویلی بیسڈ اور خفیہ نکاح* کہانیاں پسند ہیں تو یہ کہانی آپ کے دل کو ضرور چھو جائے گی۔
ویڈیو کو *لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں ❤️*
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: