20 HP سے اوپر موٹر کے لیے کون سا سولر انورٹر لگائیں؟ | چکی، سبمرسیبل پمپ اور ٹربائن مکمل گائیڈ
Автор: Village Solar Tubewell
Загружено: 2026-01-17
Просмотров: 65
Описание:
اگر آپ نے سولر آٹا چکی، سبمرسیبل پمپ یا ٹربائن پر
20 HP، 25 HP، 30 HP یا 40 HP موٹر لگائی ہوئی ہے
تو انورٹر کا درست انتخاب کرنا بہت ضروری ہے۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے:
✔️ 20 HP سے اوپر موٹر کے لیے کون سا انورٹر بہترین ہے
✔️ بڑا کارڈ والا انورٹر کیوں لگانا چاہیے
✔️ چھوٹا کارڈ والا انورٹر کیوں فیل ہو جاتا ہے
✔️ سولر چکی اور پمپ کے لیے ہیوی لوڈ گائیڈ
✔️ غلط انورٹر لگانے کے نقصانات
✔️ فیلڈ کا اصل تجربہ (Practical Experience)
📌 یہ ویڈیو ان تمام دوستوں کے لیے ہے جو
▪️ سولر آٹا چکی لگانا چاہتے ہیں
▪️ سبمرسیبل پمپ سولر پر چلاتے ہیں
▪️ ٹربائن یا ہیوی موٹر استعمال کرتے ہیں
📞 رابطہ / انسٹالیشن سپورٹ:
Village Solar Tubewell & Khan G VFD
📱 0307-4979586
📱 0334-4979586
👍 ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں
تاکہ مزید ایسی رہنمائی آپ تک پہنچتی رہے۔
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: