Millat 385 ,260 Model 2026 New Look New Power
Автор: Usman Agriculture
Загружено: 2025-11-06
Просмотров: 4534
Описание:
Millat 385 ,260 Model 2026 New Look New Power
ملت کمپنی نے اپنے مشہور ماڈل 385 میں 2026 کے اندر شاندار تبدیلیاں کی ہیں۔ نئے ڈیزائن کے ساتھ پاور، ٹیکنالوجی اور فیچرز میں بھی زبردست اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو نئے 2026 ماڈل 385 کے تمام فیچرز، طاقت، انجن پرفارمنس، نیا لک، اور کسانوں کے لیے اس کے فائدے مکمل ڈیٹیل کے ساتھ دکھائیں گے۔
اگر آپ ٹریکٹر خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
ویڈیو کو لائیک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#Millat385
#2026Model
#MillatTractor
#NewTractor2026
#TractorReview
#PakistanTractors
#TractorFeatures
#AgricultureMachinery
#FarmingTools
#LatestModel2026
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: