ان شاءاللہ کی طاقت اور برکت ✨ | تفسیر سورہ الکہف | خطبہ جمعہ | پارٹ 12
Автор: Darul Hadees Muhammadia Official
Загружено: 2026-01-23
Просмотров: 193
Описание:
اس خطبہ جمعہ میں سورہ الکہف کی تفسیر کے سلسلے میں
"ان شاءاللہ کہنے کی اہمیت، برکت اور فوائد" کو قرآن و حدیث کی روشنی میں نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
📖 تفسیر سورہ الکہف | پارٹ 12
🎙️ خطیب: پروفیسر حافظ عدیل احمد گرجاکھی حفظہ اللہ
🕌 بمقام: جامع مسجد شانِ صحابہ اہلحدیث، وزیر آباد
📅 23 جنوری 2026 | 03 شعبان 1447ھ
👉 ویڈیو کو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچے 🌹
Повторяем попытку...
Доступные форматы для скачивания:
Скачать видео
-
Информация по загрузке: